فرض منصبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عہدے کی ذمہ داری، فرض منصبی کی ادائیگی، اپنے سپرد کام کی خوش اسلوبی سے انجام دہی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عہدے کی ذمہ داری، فرض منصبی کی ادائیگی، اپنے سپرد کام کی خوش اسلوبی سے انجام دہی۔